//

سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 3 ہزار 500 اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 35 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا جس سے عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار 612 ڈالر تک پہنچ گئی۔پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 72 ہزار ہوگئی ۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار ایک روپے کا اضافے سے 2 لاکھ 33 ہزار 196 روپے تک پہنچ گئی۔یاد رہے کہ رواں سال یکم جنوری کو فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 700 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار 357 روپے تھی جب کہ اس وقت عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ہزار 82 ڈالر تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

سی ٹی ڈی میں نامعلوم دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف درج

وش ویب :کوٸٹہ/ ریلوے اسٹیشن دھماکہ کی ابتدائی تحقیقات کرلی گئی۔ کوئٹہ میں خودکش دھماکے…

شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر جعفرآباد میں ریلی نکالی گئی

وش ویب: بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں بھی 9 نومبر یوم اقبال ڈے کے موقع…

لسبیلہ: کوچ کی ٹریکٹر سے ٹکر، 4 افراد جاں بحق

وش ویب: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ٹیارو کے مقام پر کوچ اوور ٹیکنگ کے…

Translate »