//

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ دے دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ افراط زر میں سنگل ڈیجٹ کی حد تک نمایاں کمی ہوئی ہے جس کے بعد امید ہے تیل ( پیٹرولیم مصنوعات ) کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) سے 25 ستمبر کو قرض کے حوالے سے اچھی نوید ملے گی، قرض کے حصول کے بعد میکرو اکنامک استحکام کا راستہ ترک نہیں کرنا ہے۔لازمی پڑھیں۔ تاجکستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری،وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہے، غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر ہیں، زرمبادلہ ذخائر میں استحکام میں ترسیلات زر کی مضبوطی کا کردار نمایاں ہے۔

محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 30 کروڑ ڈالر ماہانہ کی سطح پر مستحکم ہیں، یہ ہمارے برآمدی شعبے کے لیے اچھی خبر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں مسلسل اور مستحکم اضافہ خوش آئند ہے، پچھلے ماہ اس مد میں 165 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری ہوئی ہے ، افراط زر میں سنگل ڈیجٹ کی حد تک نمایاں کمی ہوئی ہے، امید ہے تیل کی قیمتوں میں کمی اور ڈالر کے ریٹ میں استحکام آئے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ شرح سود میں پہلے ہی 450 بی پی ایس تک کمی واقع ہو چکی ہے، اس کی بدولت کرنٹ اکاؤنٹ کی صورت حال آگے بھی اچھی رہے گی، حکومت کی جانب سے بدھ کے روز ٹریژری بلز کی تمام بولیاں مسترد کی گئیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ساف انڈر17چیمپئن شپ: پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو شکست دی

وش ویب: ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے دوران پاکستان نے نیپال کو شکست دے…

https://vshnews.tv/2024/09/21/%d9%85%da%a9%d8%b1%d8%a7%d9%86-%da%a9%d9%88%d8%b3%d9%b9%d9%84-%db%81%d8%a7%d8%a6%db%8c-%d9%88%db%92-%d9%be%d8%b1-%d8%af%da%be%d8%b1%d9%86%d8%a7-%d8%af%d9%88%d8%b3%d8%b1%db%92-%d8%b1%d9%88%d8%b2-%d8%a8/

مکران کوسٹل ہائی وے پر دھرنا دوسرے روز بھی جاری،سو سے زائد شیعہ زاہرین پھنس گئے

وش ویب : مکران کوسٹل ہائی وے پر دھرنا دوسرے روز بھی جاری،سو سے زائد…

Translate »