وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔
فائرنگ کے نتیجے میں لیویز فورس کے اہلکار گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ لیویز اہلکار کی شناخت کریم بخش کے نام سے ہوئی۔ لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔ واقعے مزید تفصیلات اب تک سامنے نہیں آئی۔