//

جعفرآباد: آل رائس مل مزدور یونین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جعفرآباد میں آل رائس مل مزدور یونین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مل مزدوروں نے ریلی نکالی اور نعرے بازی بھی کی۔

اِس موقع پرخطاب کرتے ہوئے آل رائس مل مزدور یونین جعفرآباد کے جنرل سیکریٹری محمد رضا خارانی و دیگ رنے الزام عائد کیا ہے کہ مزدوروں کی بے روزگاری میں سابق صوبائی وزیر عبدالغفورلہڑی کا ہاتھ ہے۔ چاول کا سیزن شروع ہے اور رائس ملز سے مزدوروں کو فارغ کیا جارہا ہے جوکہ مزدور کش پالیسی ہے جس کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ دو رائس مل سابق صوبائی وزیر اور ایک مل کسی اور ٹھیکیدار نے ٹھیکے پر اٹھائی ہے اور پہلی فرست پر غریب مزدوروں کو نکالا جارہا ہے۔مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ کم سے کم ایک سال تک مزدوروں کو یہی ملز پرکام کرنے دیا جائے تاکہ وہ اپنے لیئے کسی اور مل میں روزگار کا ذریعہ ڈھونڈ سکیں۔ مظاہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ مطالبات نہ مانے گئے تو سخت لائے عمل طے کرینگے۔ احتجاجی کیمپ قائم کرکے دھرنا دینگے۔ مزدوروں پر خدارہ رحم کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »