//

بی این پی کی حکومتی وفد سے ملاقات، لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق حکومت سے موقف مانگ لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌ آئینی ترمیمی بل پیش ہونے قبل بڑا بریک تھرو بی این پی مینگل کا وفد سپیکر چیمبر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا۔

کابینہ ذرائع کے مطابق بی این پی مینگل کے قائم مقام صدر ساجد ترین، سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ سابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی وفد کولیکر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے ہیں، بی این پی مینگل کاوفد صادق سنجرانی کے ہمراہ حکومتی وفد سے ملاقات کریں گے۔

کابینہ ذرائع نے مزید بتایا کہ بی این پی مینگل نے مجوزہ آئینی بل کا مسودہ مانگا ہے جبکہ بی این پی مینگل نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق حکومت سے موقف مانگ لیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بی این پی کی حکومتی وفد سے ملاقات، لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق حکومت سے موقف مانگ لیا

وش‌ویب‌:‌ آئینی ترمیمی بل پیش ہونے قبل بڑا بریک تھرو بی این پی مینگل کا…

حکومت مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکام ، آئینی ترامیم بل 10 سے 12 روز کے لئے مؤخر

اسلام آباد : حکمران اتحاد آئینی ترامیم بل پر جمیعت علما اسلام ف کے سربراہ…

سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی موجودہ بلوچستان کابینہ کے متحرک رکن تھے ، وزیر اعلٰی بلوچستان

وش ویب : وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا صوبائی وزیر بلدیات سردار سرفراز…

بلوچستان کے صوبائی وزیر سردار سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کرگئے

وش ویب: بلوچستان کے صوبائی وزیر سردار سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کرگئے سردار سرفراز چاکر…

گورنر بلوچستان کا جشن عیدمیلادالنبی کے مو قع پر پیغام

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے عید میلاد النبی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں…

Translate »