//

گورنر بلوچستان کا جشن عیدمیلادالنبی کے مو قع پر پیغام

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے عید میلاد النبی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہم بحیثیت مسلمان 12 ربیع الاول کے اس بابرکت دن کو پوری انسانیت کے عظیم ترین پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی یاد مناتے ہیں۔

وہ تمام انسانوں کیلئے تاقیامت رحمت العالمین اور مشعل راہ ہیں. محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے آج بھی ہماری زندگی نیکی اور تقویٰ سے معمور ہو سکتی ہے. ملت اور امت کو درپیش مسائل ومشکلات سے چھٹکارا پانے کیلئے ان کی زندگی ہی ہم سب کیلئے روشن ماڈل ہے۔ انکی شفقت، حکمت اور قیادت نے دنیا کو وحدانیت، سماجی انصاف اور دیرپا امن کی جانب مدد و رہنمائی کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ دعا کرنی چاہئے کہ اللہ تعالیٰ دنیا کے تمام مسلمانوں میں مکمل اتحاد، اتفاق اور یکجہتی پیدا فرمائے تاکہ ایک ملت واحدہ کیطرح متحد ہو جائیں.

انکا مزید کہناتھا کہ جشن عید میلاد النبی کے موقع پر یہ بھی ضروری ہے کہ ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر غور کریں، یتیموں اور غریبوں کو مالی معاونت فراہم کریں اور آپ کے عظیم کردار اور تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی بھرپور کوشش کریں۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم بلا رنگ و نسل تمام انسانوں میں محبت، بھائی چارہ، بردباری اور نیکی کو پھیلائیں، گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے دعا کی کہ اللہ کی رحمتیں نازل ہوں محمد عربی اور ان کی آل پر ۔پروردگار ہمیں نیکی، ہمدردی اور خیر و مدد کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے – آمین

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

گورنر بلوچستان کا جشن عیدمیلادالنبی کے مو قع پر پیغام

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے عید میلاد النبی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں…

عدالت میں ضیاء اللہ لانگو کی اپیل مسترد

‏حلقہ پی بی 36 قلات میں ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف ضیا اللہ لانگو کی اپیل…

علی مدد جتک رکن اسمبلی نہیں رہے

وش ویب : الکشن ٹربیونل کا فیصلہ، حلقہ پی بی 45 کے 15 پولینگ اسٹیشن…

مولانا فضل الرحمان کے مطالبے پر آئینی ترامیم کے مسودے میں کون کون سی تبدیلیاں کی گئیں؟

وش ویب : جمیعت علما اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان کے مطالبے پر آئینی…

اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپوں پر بمباری؛ بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید

وش ویب : اسرائیل نے غزہ میں دو مختلف مقامات پر بمباری کی جس کے…

Translate »