//

بلوچستان سے 78 کونج سارس پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچستان سے 78 کونج سارس پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ناکام بنادی گئی۔

محکمہ موسمیاتی تبدیلی ، جنگلات و جنگلی حیات خیبرپختونخوا نے بلوچستان سے غیر قانونی طور پر کونج نسل کے سارس کے پی کے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق سکندر چیک پوسٹ جنوبی وزیرستان پر وائلڈلائف اہلکاروں نے 78کونج سارس قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

وائلڈ لائف حکام کا کہنا ہے کہ ملزم سنگل کیب گاڑی میں سارس منتقل کررہا تھا، جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ضبط شدہ 78 سارس کو ڈی آئی خان چڑیا گھر منتقل کردیا جائے گا۔ وائلڈ لائف عملے کو صوبہ بھر میں نایاب پرندوں کے غیر قانونی اسمگلرز کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کسی کو بھی نایاب پرندوں کی اسمگلنگ کی اجازت نہیں ہے، اس لیے نایاب پرندوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔

محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق اہل علاقہ سے نایاب پرندوں کی حفاظت میں مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ نایاب پرندوں کے غیر قانونی شکار کے حوالے سے آگاہی پروگرام جاری ہے اور پرندوں کے ساتھ ناانصافی ناقابل برداشت عمل ہے۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے مختلف علاقوں میں چیک پوسٹوں پر ناکا بندی کی جا رہی ہے۔ اسمگلنگ روکنے کے لیے مقامی لوگوں کا تعاون بہت ضروری ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان سے 78 کونج سارس پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

وش ویب : بلوچستان سے 78 کونج سارس پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ناکام…

آئندہ دنوں میں مون سون ہواؤں کا سندھ میں داخل ہونے کا امکان

وش ویب : ماہرِ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں مون سون ہوائیں…

گوادر پورٹ تک رسائی کیلئے ترکمانستان کا پاکستان کیساتھ جلد معاہدے کا امکان

وش ویب : ترکمانستان چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت گوادر بندرگاہ تک رسائی حاصل…

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

وش ویب : پاکستان میں مالی سال 2024ء کے اختتام پر خام تیل کے ذخائر…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ریکارڈ

وش ویب : انٹربینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 10 پیسے پر آ گیا۔کاروبار کے…

Translate »