//

لگتا ایسا ہی ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے نہیں، وزیر دفاع

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے آئینی ترمیم کے حوالے سے کہا ہے کہ سربراہ جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی حمایت نہیں کی ہے۔مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر ( آج ) کی صبح تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی ہونے کے بعد پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ لگتا ایسا ہی ہے آئینی ترمیم کے لئے حکومت کے پاس نمبر پورے نہیں ہیں، میں صبح سے قومی اسمبلی میں موجود تھا تو حقیقت کا معلوم نہیں ہے لیکن لگتا یہی ہے نمبر پورے نہیں تھے اسی لیے قانون سازی نہیں ہوئی اور اجلاس ملتوی ہوگیا۔وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے مطلوبہ تعداد کے بارے میں صورتحال صبح واضح ہوجائے گی۔خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ آئینی ترامیم کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی حمایت نہیں کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

سی ٹی ڈی میں نامعلوم دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف درج

وش ویب :کوٸٹہ/ ریلوے اسٹیشن دھماکہ کی ابتدائی تحقیقات کرلی گئی۔ کوئٹہ میں خودکش دھماکے…

شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر جعفرآباد میں ریلی نکالی گئی

وش ویب: بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں بھی 9 نومبر یوم اقبال ڈے کے موقع…

لسبیلہ: کوچ کی ٹریکٹر سے ٹکر، 4 افراد جاں بحق

وش ویب: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ٹیارو کے مقام پر کوچ اوور ٹیکنگ کے…

Translate »