//

حکومت پہلے مرحلے میں آئینی ترامیم پیش کرنے میں ناکام، وفاقی کابینہ کا اجلاس مؤخر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : حکومت پہلے مرحلے میں آئینی ترامیم پیش کرنے میں ناکام ہوگئی۔ حکومت نے وفاقی کابینہ کا اجلاس مؤخر کر دیا۔ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے حمایت نہ ملنے پر کابینہ اجلاس مؤخر کردیا گیا۔ اجلاس میں آئینی ترامیم کی منظوری دی جانی تھی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان عدالتی اصلاحات سے متعلق آئینی ترمیم پر ڈیڈلاک برقرار ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے ججز کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق مجوزہ آئینی ترمیم بل پرحکومت کا ساتھ دینے سے انکار کردیا۔

ذرائع کے مطابق 26 ویں آئینی ترمیم آج بھی اسمبلی میں پیش نہ ہونے کا امکان ہے، قومی اسمبلی میں آج معمول کی کارروائی ہو گی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں تین نکاتی ایجنڈے پر ہی غور کیا جائے گا، عدالتی اصلاحاتی پیکج آج پیش نہیں کیا جا سکے گا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی پارلیمان کے سینکڑوں ارکان صبح سے رات گئے تک موجود رہے، راہداریوں میں آنیاں جانیاں، کمیٹی رومز اور چیمبرز میں میل ملاقاتیں ہوتی رہیں۔ جبکہ حکومت اور اپوزیشن کے بڑے بار بار مولانا کی چوکھٹ پر جاتے رہے۔

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت دیگر کی مولانا سے ملاقاتیں کوئی رنگ نہ لائیں، بلاول بھٹو سمیت جیالے قائدین عوام کو اچھی خبر جلد ملنے کی نوید سناتے رہے لیکن ایسا ہوا کچھ بھی نہیں۔اتفاق رائے کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کی تشکیل کردہ خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں بار بار توسیع کی گئی۔

سینیٹ کی نمائندگی کیلئے پہلے 5 اور پھر 8 مزید سینیٹرزشامل کئے گئے ۔ خورشید شاہ کی زیر صدارت اجلاس بھی ہوئے۔ رات گئے ہونے والے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان خود بھی شریک ہوئے۔ کمیٹی اجلاس کے بعد
نصف شب سے کچھ دیر پہلے قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا تو گیا لیکن صرف ملتوی کرنے کیلئے۔ تلاوت اور قومی ترانے کے بعد اجلاس بغیر کسی کارروائی ختم کردیا

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

لگتا ایسا ہی ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے نہیں، وزیر دفاع

وش ویب : وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے آئینی ترمیم کے حوالے سے کہا…

ابھی تک آئینی ترمیمی بل کا ڈرافٹ ہمیں پیش نہیں کیا گیا، بیرسٹر گوہر

وش ویب : پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر…

حکومت پہلے مرحلے میں آئینی ترامیم پیش کرنے میں ناکام، وفاقی کابینہ کا اجلاس مؤخر

وش ویب : حکومت پہلے مرحلے میں آئینی ترامیم پیش کرنے میں ناکام ہوگئی۔ حکومت…

کراچی میں کسٹمز کی کارروائی، ڈھائی کروڑ مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ برآمد

وش ویب : کسٹمز نے ایک کارروائی کے دوران ڈھائی کروڑ روپے مالیت کی اسمگل…

کوئٹہ میں مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

وش ویب : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ مینکوئٹہ میں مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں ایک بار…

Translate »