//

جب تک لاپتہ افراد کو بازیاب نہیں کیا جاتا احتجاجی دھرنے اور ریلیاں نکالی جائیں گی ، بیبرگ بلوچ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بی وائی سی، وائس فور بلوچ مسنگ پرسنز اور لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے ریلی نکالی گئ گزشتہ ماہ لاپتہ ہونے والےظہیر احمد اور دیگر لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے ریلی نکالی گئی

بی وائی سی کی جانب سے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے ریلی کا نکالی گئ جو منان چوک سے ہوتا ہوا پریس کلب پر اختتام پذیر ہوا ریلی کے بعد کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنے میں تبدیل ہوئ اس موقع پر لاپتہ ظہیر احمد کی ہمشیرہ کا کہنا تھا

دوسری جانب بی ایس او کے چیئرمین بیبرگ بلوچ کا کہنا تھا جب تک لاپتہ افراد کو بازیاب نہیں کیا جاتا احتجاجی دھرنے اور ریلیاں نکالی جائیں گی

ان کا مزید کہنا تھا حکومت کی جانب سے ہمیں 15 دن کا وقت دیا گیا تھا جس میں ہمیں یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ لاپتہ ظہیر احمد کو بازیاب کرایا جائے گا وہ ایک سرکاری ملازم ہیں جسے اب تک بازیاب نہیں کرایا گیا لاپتہ ظہیر احمد کے لوائقین کا کہنا تھا کہ ہم حکام بالا سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ انہیں بازیاب کرے اگر وہ کسی بھی جرم میں ملوث ہے تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کر کے انہیں سزا دی جائے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ کے علاقےکچلاک میں پولیس وین کے قریب دھماکہ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقےکچلاک میں پولیس وین کے قریب دھماکہ سے 2 پولیس اہلکار…

سبی :باب حبیب عدالت روڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، 1 شخص جاں بحق

وش ویب: سبی کے علاقے باب حبیب عدالت روڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ…

ہرنائی: شاہرگ میں کوئلہ کی کان میں گیس بھر جانےسے 4کان کن جاں بحق ہوگئے

وش ویب: ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلہ کی کان میں گیس بھر گئی، 4…

لاپتہ مہرگل مری کے لواحقین کی جانب سے وائس فار بلوچ مسنگ پرسن کے کیمپ میں پریس کانفرنس

وش ویب: لاپتہ مہرگل مری کے لواحقین کی جانب سے وائس فار بلوچ مسنگ پرسن…

Translate »