//

مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو بلوچستان بھر میں احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے ،ڈاکٹر بہار شاہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ(بلال فیروز): بولان میڈیکل کمپلیکس میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کے رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس ہوئی اور بعد ازاں ایک پر حجوم احتتاجی ریلی بھی نکالی گئی ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر بہار شاہ نے کہا کہ بلوچستان میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے، اس کے باوجود غریبوں اور مظلوموں کا مفت علاج ہو رہا ہے، ایوانوں میں بیٹھے فیصلہ سازوں نے ڈیپارٹمنٹ کو ٹھیکہ داروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے،

ڈاکٹر بہار شاہ نے مزید کہا حکومت بلوچستان عوام کے لیے مفت علاج کے دروازے بند کرنا چاہتی ہے،صوبہ بھر میں 35 ہزار ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر ہاتھوں میں ڈگریاں لیے دردر کے ٹھوکرے کھا رہے ہیں، پچھلے 7 سالوں سے 3 نئے میڈیکل کالجز کو ایڈہاک اور کنٹریکٹ کے بنیاد پر چلایا جا رہا ہے، بلوچستان میں پیپلز پارٹی ترقی اور پرائیوٹائزیشن کے ذریعے سے ظلم و بربریت لانا چاہتی ہے، جبکہ سندھ میں پیپلز پارٹی مفت علاج اور لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کر رہی ہے

ڈاکٹر بہار شاہ کا مزید کہنا تھا کہ ہم گرینڈ ہیلتھ الائنس کے پلیٹ فارم سے حکومت بلوچستان کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرینگے، حکومت کو 10 دن کا الٹی میٹم دیا جائیگا، مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو بلوچستان بھر میں احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے .

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کیچ: بارہ دن سے جاری احتجاجی دھرنا مذکرارات کامیاب ہونے کے بعد ختم

وش ویب: کیچ کے علاقے مند میں مہیر کے مقام پر بیٹھے افراد نے دھرنا…

جعفرآباد: مذور افراد کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز میں شامل

وش ویب: جعفرآبادمیں معذور افراد کا احتجاجی دھرنا دوسرے روزمیں داخل۔راشن کے بغیراحتجاج ختم نہیں…

جعفرآباد: محکمہ صحت کے تعاون سے آئی سوسائٹی کراچی کا دو روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد

وش ویب: جعفرآبادمیں محکمہ صحت اور شہری اتحاد ڈیرہ اللہ یار کی تعاون سے آئی…

ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک 6 ہزار ارب ڈالر کی ضرورت ہے، وزیراعظم

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک…

کوئٹہ: یخ بستہ ہوائیں چلتے ہی گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ

وش ویب: کوئٹہ شہر میں گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ ہوگیا عوام کی بڑی…

Translate »