//

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینا سردار اختر مینگل کا اپنا فیصلہ ہے، وزیر اعلی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش نیوز : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے بعد وزیر اعلٰی کی میڈیا سے گفتگو.

میڈیا سے گفتگو کرتے وزیر اعلٰی کا کہنا تھا کہ وزراء کے قلم دان کی تبدیلی میں کوئی حرج نہیں تاہم قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ لیڈر شپ نے کرنا ہے وہی کریں گے، فورتھ شیڈول حکومتی قانون ہے اگر کسی کو فورتھ شیڈول میں نام ڈالنے پر اعتراض ہے تو وہ متعلقہ فورم سے رجوع کر سکتے ہیں ، اسمبلی سے استعفیٰ دینا سردار اختر جان مینگل اپنا فیصلہ ہے وہی اس پر جواب دے سکتے ہیں انکی مرضی ہے وہ استعفی دے سکتے ہیں ۔
وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ اپوزیشن اور حکومت کے درمیان نوک جھونک رہتی ہے یہ جمہوریت کا حسن ہے اپوزیشن چیمبر گیا تھا وہاں ان – کے تمام تحفظات کو سنا ہے اور انہیں دور کر دیا ہے اپوزیشن ملاقات ہو گئی ہے ۔ اپوزیشن کے تحفظات کو دور کر دیا ہے

ایک سوال کے جواب میں وزیر اعلی نے کہا کہ کابینہ میں تبدیلی کے حوالے سے کوئی بات نہیں البتہ اس میں کوئی حرج نہیں کسی وزیر کا قلم دان تبدیل کیا جائے ہمیں درست کام کے لئے درست آدمی کا انتخاب کرنا ہوتا ہے قلمدان کی تبدیلی کا فیصلہ لیڈر شپ نے کرنا ہے وہی فیصلہ کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ نوابزادہ طارق مگسی کی کابینہ میں انتہائی اہم رائے ہوتی ہے ہم انکے تجربے سے فائدہ اٹھا رہے ہیں تمام وزراء اپنے دفاتر میں بیٹھ رہے ہیں اگر کوئی وزیر اپنے دفتر میں نہیں بیٹھتا تو بتایا جائے ہم کارروائی کریں گے ۔

انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا گیا ہے ابتدائی مرحلے میں سیٹلائٹ ٹائون میں کام جاری ہے شہر میں ترقیاتی کاموں کے ٹینڈر ہور ہے ہیں وسائل کی کمی ضرور ہے لیکن ہم کام کر رہے ہیں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کا مینٹینس کا شعبہ فعال کر دیا ہے جس سے کوئٹہ ، پشین سمیت دیگر شہروں میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار علاقوں میں کام کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

طلبا کو منشیات فراہم کرنے وا لا گرفتار،20کلو چرس برآمد

وش ویب: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کوئٹہ میں طلبا کو منشیات فراہم کرنے والے ملزم…

کوئٹہ میں پانچ تھانیدار تبدیل

وش ویب: کوئٹہ کے پانچ تھانیدار تبدیل کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی…

بولان میں وین کھائی میں گرگئی، 7 افراد زخمی

وش ویب: بولان کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد…

کراچی میں آئندہ 3روز موسم جذوی ابرآلود اور صاف رہنے کا امکان

وش ویب: شہر قائد میں اگلے 3 روز کے دوران موسم جذوی ابر آلود اور…

Translate »