//

وزیراعظم سن لیں، ریلیف نہ دیا تو عوام بجلی گیس کے بل ادا نہیں کریں گے: امیر جماعت اسلامی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں اضافہ کرکے حکومت عوام سے قربانی مانگ رہی ہے، وزیراعظم سن لیں.

حکومت نے ریلیف نہ دیا تو عوام مہنگی بجلی اور گیس کے بل ادا نہیں کریں گے۔راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا مطالبات کے لیے دیے گئے 45 دن پورے ہونے والے ہیں، ہم تصادم نہیں پُرامن جدوجہد کے قائل ہیں، عوام کے سمندر کو کوئی نہیں روک سکتا، 25 کروڑ عوام اپنا حق چھین کر لیں گے۔انہوں نے کہا کہ راولپنڈی نے 14 دن کے دھرنےمیں شاندار میزبانی کے فرائض انجام دیے، حکومت نے ہمیں 45 دن کا وقت دیا.

اب حکومت کے پاس 13 سے 14 دن ہیں، پنجاب میں 14 روپے کے ریلیف سے کچھ نہیں ہوگا، جاگیر داروں پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا، پاکستان میں اشرافیہ وسائل پرقابض ہو چکی ہے، عوام اس بجلی کے ہزاروں ارب روپے ادا کرتے ہیں جو ان پر بنتے ہی نہیں ہیں۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت ن لیگ کی ہو، پیپلز پارٹی کی یا پی ٹی آئی کی، سب نےعوام کا خون چوسا ہے،کون لوگ ہیں جو عوام پر پیٹرول اور بجلی کے بم گراتے ہیں، قوم کو نان ایشوز کی طرف لے جایا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کے مطالبات اپنی جگہ موجود ہیں، حکومت بجلی کی قیمتیں کم کرے، آئی پی پیزکےمعاہدے ختم کرے، ابھی تو ہم نے شٹر ڈاؤن کیا تھا، اب پہیہ جام کریں گے، وزیراعظم سن لیں، اگر حکومت نے ریلیف نہ دیا تو عوام مہنگی بجلی اور گیس کے بل ادا نہیں کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »