//

بلوچ نسل کشی اور نا انصافیوں کا ازالہ کیا جاتا تو آج استعفے پر افسوس کی ضرورت پیش نہ آئی، اختر مینگل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ نہایت ہی احترام کے ساتھ کہنا چاہتا ہوں کہ بلوچستان اور سندھ دونوں صوبوں میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، جہاں پر امن مظاہروں کی اجازت نہیں دی جا رہی ۔

انہوں نے کہا کہ لیاری اور ملیر کے بلوچ مرد، خواتین اور بچے، جو ہمیشہ پیپلز پارٹی کو ووٹ دیتے آئے ہیں، انہیں صوبائی حکومت کی جانب سے تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ میرے استعفے پر افسوس کرنے کے بجائے، اگر بلوچستان میں ہونے والی زیادتیوں ، بلوچ نسل کشی اور نا انصافیوں پر توجہ دی جاتی اور ان کا ازالہ کیا جاتا، تو آج افسوس کی ضرورت پیش نہ آتی ۔ سردار مینگل نے کہا ہے کہ لیکن افسوس کے اظہار سے کچھ نہیں ہوگا۔ ہوگا ہمیں تسلیم کرنا چاہیے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی جیسی جماعتوں نے بھی اس ملک کو اس مقام تک پہنچانے میں برابر کا کردار ادا کیا ہے۔ اب ضرورت اس بات کی ہے کہ یہ جماعتیں تبدیلی لانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کریں اور مظلوم عوام کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں ۔ آپ سب نے ہمیں اس دن تک پہنچا دیا ہے کہ میرا وڑ میرے استعفیٰ پر خوشیاں منا رہا ہے۔ یہ میرا ووٹر اور بلوچستان کا فیصلہ ہے، اور یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ انہیں اس مقام پر پہنچنے اور یہ مطالبہ کرنے پر کس چیز نے مجبور کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مینہ مجید وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مقرر

وش ویب: پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن مینہ مجید بلوچ کو وزیر اعلی کی مشیر…

بلوچستان بیوروکریسی میں تقرریاں و تبادلے

وش ویب: صوبائی بیوروکریسی میں تقرریاں و تبادلے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی بیوروکریسی میں…

کوئٹہ میں ناکارہ اور خستہ حال بسوں کے پرمٹ منسوخ

وش ویب: بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم اور کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی ہدایت…

Translate »