//

کراچی میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر شہری پریشان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کراچی(دعا منور علی): کراچی ایئرپورٹ پر لگے اس بینر کے ذریعے بیرون ملک اور دوسرے شہروں سے آنے والے مسافروں کو خوش امدید کہا جاتا ہے کہ امن کے شہر کراچی میں آپکو خوش آمدید ہے،کراچی جسے روشنیوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے، کیا واقعے کراچی روشنیوں سے جگمگاتا اور امن کا شہر برقرار رہ گیا ہے،؟؟ کیونکہ گزشتہ کئی عرصے سے کراچی کی روشنیاں مدہم پڑتی دکھائی دے رہی ہیں جس کی کئی وجوہات ہیں مہنگائی بے روزگاری اور سب سے بڑھ کر کراچی میں امن و امان کی مخدوش صورتحال ہیں ، جس میں سر فہرست اسٹریٹ کرائمز ہیں ، تو کراچی میں آنے والوں کے کیسے کہا جا سکتا ہے کہ امن کہ شہر کراچی میں خوش آمدید وش نیوز کی جانب سے عام شہریوں سے پوچھا گیا

جس پر شہریوں کا یہی کہنا تھا کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب ہے کراچی میں کہی بھی کسی بھی موڑ پر کسی بھی انسان کے ساتھ کچھ بھی ہو سکتا ہے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں اس حد تک اضافہ ہوچکا ہے۔ کہیں موبائل چھیننا کی وارداتیں تو کئی مذمت پر نوجوانوں کا قتل عام ہوگیا ہے ، شہریوں نے حکومت وقت سے یہی مطالبہ ہے کہ وہ ان وارداتوں پر نوٹس لیں اور کوئی ایسی پالیسی بنائیں جس سے شہری جانی اور مالی نقصان سے محفوظ رہ سکے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »