//

فوربز ایشیا فہرست میں پاکستانی اسٹارٹ اپس کی شمولیت کا سہرا ایس آئی ایف سی کے سر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان کے اسٹارٹ اپس ڈیل کارٹ اور نیاپے نے فوربس کی ‘ایشیا 100 ٹو واچ 2024′ کی فہرست میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ڈیل کارٹ’ اسٹارٹ اپ کا مقصد متوسط اور کم آمدنی والے پاکستانی صارفین کے لیے اشیائے خوردونوش کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے بجٹ کی مشکلات کو کم کرنا ہے۔

اسی طرح ‘نیا پے’ سٹارٹ اپ کا مقصد کاروبار اور صارفین کے درمیان لین دین کو ڈیجیٹلائز کرنے میں مدد کرنا ہے۔ڈیل کارٹ’ نے 5 ملین ڈالر کی ‘پری سیڈ فنڈنگ’ حاصل کی اور صارفین کو تازہ پھل، سبزیاں، ڈٹرجنٹ اور دیگر چیزیں آرڈر کرنے کی سہولت فراہم کی فوربس نے کہا کہ؛ چھوٹے گروسری اسٹورز بھی ‘ڈیل کارٹ’ پر اپنے سامان فروخت کر کے مزید گاہک حاصل کر سکتے ہیں۔

ڈیل کارٹ’ نے جولائی میں ابوظہبی کی ‘شوروق پارٹنرز’ اور لندن میں ‘اسٹرجن کیپیٹل’ کے تعاون سے سیڈ فنڈنگ راؤنڈ میں 3 ملین ڈالرحاصل کئے۔نیاپے’ کی ایپ ‘ای والٹ’، ورچوئل ڈیبٹ کارڈ اور آن لائن ادائیگیوں کی سہولت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ کاروبار کے لیےسٹورز میں انسٹال کی جانےوالی پوائنٹ آف سیل ڈیوائسز بھی فراہم کرتی ہے۔نیاپے’ اسٹارٹ اپ نے 2022 میں زین کیپیٹل، ایم ایس اے نوو، اور گراف وینچرز کی قیادت میں جنوبی ایشیا کےنمایاں سیڈ راؤنڈز کے دوران 13 ملین ڈالر کی فنڈنگ حاصل کی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »