//

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کے خلاف استدعا فوری سماعت کے لیے منظور کر لی۔

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کے خلاف درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔عدالت نے فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے درخواست گزار کے وکیل سے سوال کیا کہ آپ کا کیا بنیادی حق متاثر ہو رہا ہے؟ درخواست گزار کے طارق منصور ایڈووکیٹ نے کہا کہ آرٹیکل 90 اور 91 کے تحت وفاقی حکومت وزیرِ اعظم اور کابینہ ارکان پر مشتمل ہوتی ہے، آئین میں ڈپٹی وزیرِ اعظم کا کوئی عہدہ موجود نہیں، ڈپٹی وزیرِ اعظم نہ سینیٹ اور نہ پارلیمنٹ کو جواب دہ ہے۔عدالت نے کہا کہ اس سے قبل پرویز الہٰی بھی نائب وزیرِ اعظم رہ چکے ہیں، یہ درخواست اس سے مختلف ہے؟درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ پرویز الہٰی کا 2013ء کا نوٹیفکیشن اس سے مختلف تھا، اس نوٹیفکیشن میں لکھا گیا تھا کہ نائب وزیرِ اعظم وزیرِ اعظم کے اختیارات استعمال نہیں کریں گے۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ پرویز الہٰی کی تقرری کا نوٹیفکیشن اور ہائی کورٹس کے فیصلے کی نقول پیش کی جائیں، درخواست میں اسحاق ڈار کو فریق کیوں نہیں بنایا گیا۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ اگر عدالت سمجھتی ہے تو فریق بنا دیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں ڈاکٹروں کی ہزاروں آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

وش ویب: قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صحت کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر نواز کبزئی کی زیر…

کچلاک بازار سے بسوں کو شفٹ کرنے کے لیے اجلاس

وش ویب: اسسٹنٹ کمشنر کچلاک بہادر خان کی زیر صدارت کچلاک بازار کے ٹریفک مسائل…

کوئٹہ میں 8 سالہ مغوی مصور کی عدم بازیابی کے خلاف دھرنا اب تک جاری

وش ویب: کوئٹہ میں آٹھ سالہ مغوی بچہ محمد مصور کی عدم بازیابی کے خلاف…

تربت: مدرسے میں دستی بم حملہ، تین طالبعلم زخمی

وش ویب: تربت کے مدرسہ جامعہ اشاعت التوحید ملک آباد میں دستی بم حملہ کیا…

ایڈیشنل آئی جی جاوید اوڈھو کا ماڈل پولیس اسٹیشن ماڑیپور اور موچکو چیک پوسٹ کا دورہ

وش ویب: ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو نے کراچی کے علاقے ضلع کیماڑی کے…

Translate »