//

9 مئی کیسز، عمر ایوب و اسد عمر کی ضمانت میں توسیع

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: انسدادِ دہشت گردی لاہور کی عدالت نے 9 مئی کو تھانہ شادمان میں جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سابق رہنما پی ٹی آئی اسد عمر کی ضمانت میں توسیع کر دی۔

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سابق رہنما پی ٹی آئی اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانت سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے عمر ایوب سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں 8 اکتوبر تک توسیع کر دی۔سماعت کے دوران عمر ایوب اور اسد عمر کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ اسد عمر بیماری کی وجہ سے پیش نہیں ہوئے۔عمر ایوب کی جانب سے حاضری معافی سے متعلق دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ عمر ایوب کے اسلام آباد میں دیگر کیسز کی سماعت ہے۔یاد رہے کہ انسدادِ دہشت گردی لاہور کی عدالت میں عمر ایوب، اسد عمر، رائے حسن نواز اور دیگر نے عبوری ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »