//

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر چیمبر میں نیب کا اکاؤنٹ ایبلٹی فسیلٹیشن سیل قائم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کے ارکان کے خلاف نیب میں شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائری کے دوران ارکان اسمبلی کے حقوق اور استحقاق کو بر قرار رکھنے کے لئے نیب کا اکاؤنٹ ایلیٹی فسیلٹیشن سیل قائم کردیا گیا ۔

سیکرٹری بلوچستان اسمبلی کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر چیمبر میں نیب کا اکاؤنٹ ایبلٹی ٹیلیٹیشن سیل قائم کر دیا گیا ہے جس کے فوکل پرسن اسپیکر بلوچستان کے اسٹاف آفیسر جنگی خان ہونگے ۔ نیب حکام کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق میل کے قیام کا مقصد بلوچستان اسمبلی کے ارکان کے خلاف موصول ہونے والی شکایات کی تصدیق ، انکوائری اور تحقیقات کے دوران شفافیت کو اور ارکان اسمبلی کے حقوق اور استحقاق کو برقرار رکھنا ہے ۔

بلوچستان اسمبلی میں قائم کئے گئے اے ایف سی کے تحت اسپیکر بھی ارکان اسمبلی کے خلاف شکایات کو نیب کو ریفر کر سکیں گے ساتھ ہی ارکان کے خلاف شکایات کی ویریفیکیشن کے دوران تمام تر بات چیت اے ایف سی کے ذریعے کی جائے گی ۔ ارکان کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی سے قبل چیر مین نیب کو آگاہ کیا جائے گا جن کی منظوری کے بعد ابتدائی رپورٹ کے لئے شکایات کو اسپیکر کو بھجوایا جائے گا جو چار ہفتوں میں اپنی رپورٹ نیب کو بھجوائیں گے جس کے بعد مزید کاروائی کرنے کا فیصلہ نیب ہیڈکوارٹر کریگا۔ اے ایف سی کے قیام کے بعد نیب کی جانب سے کسی بھی رکن اسمبلی کو شکایت کی جانچ پڑتال اور انکوائری کے دوران طلب نہیں کیا جائے گا جبکہ کسی بھی رکن کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ ، ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے اور اثاثے منجمد کرنے کے اقدامات سے متعلق اسپیکر کو آگاہ کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »