//

بلوچستان میں بورڈ آف انٹر میڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان2024 کے نتائج کا اعلان کردیا۔

اعلامیہ کے مطابق انٹر میڈیٹ امتحانات میں طلباءکے کامیابی کی مجموعی شرح 93.9 فیصد رہی ہے۔ انٹر میڈیٹ امتحانات میں 99ہزار 8سو 87طلبا و طالبات امتحانات میں شریک ہوئے۔ انٹر میڈیٹ امتحانات میں 93ہزار7سو 68امیدوار کامیاب قرار پائے۔ فرسٹ ایئر کے سالانہ امتحان میں 46ہزار 4سو90طلباءشریک ہوئے۔ سیکنڈ ایئر کے سالانہ امتحان میں 53ہزار 3سو 97طلباءشریک ہوئے۔

انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں لڑکوں نے پہلی دو پوزیشن حاصل کر کے میدان مار لیا۔ محمد زاہد اور سجاد حسین نے 1050نمبر لیکر بلوچستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ سلمہ محبوب نے 1049نمبر لیکر تیسر ی پوزیشن حاصل کی۔ فرسٹ ایئر کے کامیاب طلباءکی شرح 92.3 فیصد رہی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »