//

بلوچستان کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کیلیے پارلیمنٹرینز کی بیٹھک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کے لیے پارلیمنٹرینز کی بیٹھک ہوئی، جس میں نشستوں میں اضافے کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے ترمیمی بل منظور کرانے پر اتفاق کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کے لیے پارلیمنٹرینز کی بیٹھک ہوئی، جس میں نشستوں میں اضافے کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے ترمیمی بل منظور کرانے پر اتفاق کیا گیا۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں بلوچستان کی نشستیں بڑھانے سے متعلق پارلیمنٹرینز کے اہم اجلاس میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، بی اے پی، اے این پی ،نیشنل پارٹی کے رہنما شریک تھے۔اس موقع پر نیشنل پارٹی کے رہنما جان محمد بلیدی کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے ترمیمی بل کو دوبارہ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور کرائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »