//

الیکشن ٹریبونل نے جمعیت علماء اسلام کے عین اللہ شمس کی درخواست پر عوامی نیشنل پارٹی کے ملک نعیم بازئی کے خلاف الیکشن پٹیشن پر فیصلہ سنا دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ کےالیکشن ٹریبونل I کے جناب جج جسٹس عبد اللہ بلوچ پر مشتمل بینچ نے .

الیکشن عزرداری کیس حلقہ پی بی-38 کوئٹہ-1 کے فارم 45،46 47اور48انکے ووٹوں کی نشان انگشت نادرہ سے تصدیق کرانے کا حکم جاری کر دیا .بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نمبر ون نے عین اللہ شمس بنام ملک نعیم بازئی وغیرہ کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے حلقہ پی بی- 38 کوئٹہ 1 کے فارم 45، 46, 47 اور انکے ووٹوں کا نادرہ سے نشان انگشت تصدیق کرانے کا حکم جاری کر دیا .

حکم کے مطابق فریقین کے دعویٰ اور شہادتوں کو پرکھنے اور مشاہدہ کرنے کے بعد معزز ٹریبونل اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ الیکشن صاف و شفاف ہوا ہے یا دھاندلی کی گئی ہے اس کے لیے ضروری ہے کہ مزکورہ بالا حلقہ کے فارم 45, 46, 47 اور 48 اور انکے ووٹوں کی نشان انگشت نادرہ سے تصدیق کروایا جائے تاکہ اصل حقائق سامنے آجائے .

اس سلسلے میں مدعی عین اللہ شمس کو نادرا سے ووٹوں کی تصدیق کا تمام خرچہ برداشت کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے . مدعی کی جانب سے کیس کی پیروی قاضی نجیب الرحمن اور کامران مرتضیٰ، ایڈوکیٹ نے جبکہ ملک نعیم بازئی کی جانب سے امان اللہ کنرانی نے کی . جبکہ حکومت بلوچستان کی نمائندگی نصرت بلوچ، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل نے کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »