//

ڈی سی پنجگور کا قتل، غفلت اور نااہلی پر ایس ایچ او سمیت لیویز کے 3 اہلکار معطل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ڈپٹی کمشنر زاکر بلوچ پر قاتلانہ حملے پر غفلت برتنے پر ایس ایچ او سمیت 3 اہلکاروں کو معطل کر دیا.

تفصیلات کے مطابق 12 اگست کی شام کو ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں بدرنگ کے مقام پر مبینہ طور پر کالعدم تنظیموں کے ایک روپ نے ناکہ لگا کر سنیپ چکینگ شروع کر دی تھی، اسی اثنا میں ڈی سی پنجگور زاکر بلوچ بھی وہاں پہنچے، ان کے ساتھی ڈرائیور نے صورتحال دیکھ کر گاڑی موڑی اور بھگانے کی کوشش کی مگر کالعدم تنظیموں کے لوگوں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جسکی زد مینا گر ایم پی اے پنجگور رحمت بلوچ اور ڈی سی زخمی ہوئے.
ایک کلومیٹر کی مسافت ہر چوکی تھی اور تین کلومیٹر کی مسافت پر تھانہ اتنی زیادہ فائرنگ کے باوجود یہ نفری ایکٹو نہیں ہوئی اور جائے وقوعہ پر پہنچ کر مقابلہ نہیں کیا، غفلت برتی، اس واقعہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زاکر بلوچ شہید ہو گئے تھے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سیکرٹری داخلہ شہاب خان کو جلد از جلد تحقیقات کر کے زمہ داران کا تعین کرنے اور سزا تجویز کرنے کا کہا تھا سیکرٹری داخلہ و ڈی جی لیویز نے خود جاکر جگہ کا معائنہ کیا اور ڈی سی قلات کو تحقیقات کا حکم دیا، ابتدائی تحقیقاتی انکوائری رپورٹ میں پاس کے تھانے کے ایس ایچ او سمیت تین دیگر لوگ غفلت کے مرتکب پائے گئے اور یوں انکوائری رپورٹ کی روشنی میں ڈی جی لیویز نصیب اللہ کاکڑ نے ان کو نوکریوں سےبرخاست کر دیا

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »