//

دالبندین: 5 افراد کی کھمبوں سے بندھی لاشیں برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں.

پانچوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق چاغی کے صدر مقام دالبندین کے علاقے میں مغربی بائی پاس کے قریب 5 افر ادکی لاشیں ملی ہیں، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔قتل کیے گئے افراد کو فائرنگ کرنے کے بعد قتل کر کے بجلی کے کھمبو ں سے باندھا گیا تھا۔ریسکیو کے عملے نے لاشوں کو کھمبوں سے علیحدہ کرکے انہیں شنا خت، پوسٹ مارٹم اور ضروری کارروائی کے لیے دالبندین اسپتال منتقل کر دیاہے۔پولیس نے 5 افراد کی لا شیں ملنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »