//

اب تک 11 افراد جاں بحق ہوئے،بارشوں کے نقصانات پر پی ڈی ایم اے کی رپورٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے.

20 جولائی سے اب تک بارشوں کے باعث 11 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارکھان 35، خضدار 18 اور قلات میں 11 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، زیارت اور پنجگور 2 جبکہ کوئٹہ اور لورالائی میں 1 ملی میٹر بارش ہوئی۔مون سون بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات سے متعلق پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق 20 جولائی سے اب تک بارشوں سے 343 افراد متاثرہوئے، بارشوں کے دوران مختلف حادثات سے 8 افراد ، سیلابی ریلوں کے باعث 15 گھر مکمل تباہ جبکہ 34 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔رپورٹ کے مطابق طوفانی بارشوں سے 62 ایکڑ پر فصلیں اور 12 کلومیٹر سڑکیں متاثر ہوئیں، سیلابی صورتحال کے باعث 5 پلوں کو نقصان پہنچا، بارشوں کے باعث صوبے میں 82 مویشی ہلاک ہوئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »