//

کوئٹہ سیف سٹی غیر محفوظ ہوگیا، ڈی سی آفس کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری کرلی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ میں کمشنر اور ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے لگے سیف سٹی کے کیمرے خراب ہو گئے۔

کیمرے گزشتہ کئی دنوں سے خراب پڑے ہیں۔ نجی ٹی وی کے ڈی ایس این جی انجنیئر کی موٹر سائیکل گزشتہ روز ڈی سی آفس کے سامنے سے نامعلوم چور لے گئے۔ چور کا سراغ سیف سٹی پروجیکٹ کے کیمروں سے لگانے کی کوشش کی گئی۔ کیمرے چیک کرنے پر پتہ چلا کہ کمشنر اور ڈی سی آفس کے سامنے لگے سیف سٹی پروجیکٹ کے کیمرے خراب پڑے ہیں۔ موٹر سائیکل چوری ہونے کی اطلاع فوری طور پر سول سائل تھانے کو دے دی گئی۔ 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود موٹر سائیکل اور چور کا کوئی سراغ نہ لگایا جاسکا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »