//

جدید کمپریسر نصب، سوئی گیس فیلڈ سے فراہمی اور پریشر میں اضافہ کردیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ(پی پی ایل)کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹس کے مطابق سوئی گیس فیلڈ پر 7 جدید ترین کمپریسر کی تنصیب مکمل ہوئی ہے.

گیس سسٹم کی بہتری کیلئے ایم ایس ایل کمپریسر 4 ماہ میں انسٹال کئے گئے ہیں۔ پی پی ایل کے مطابق بلوچستان میں سوئی گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی اور پریشر میں اضافہ ہوا ہے پی پی ایل کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سوئی سدرن گیس سسٹم میں یومیہ 19 ایم ایم سی ایف ڈی اضافی گیس شامل ہے، سوئی سدرن گیس کے نیٹ ورک میں سپلائی اور پریشر بہتر ہوگا۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ(پی پی ایل)نے اہم ڈویلپمنٹ سے حکومت اور اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »