//

بلوچستان: پشین میں لیویز چوکی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کے ضلع پشین میں لیویز چوکی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے دو لیویز اہلکار جاں بحق ہوگئے.

لیویز اور پولیس نے شہر بھر کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔لیویز حکام کے مطابق پشین کے علاقے کلی ملیزئی روڈ پر موٹرسائیکل پر سوار مسلح افراد نے لیویز چوکی پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے دو لیویز اہلکار یاسر الیاس اور عبدالقدیر جاں بحق ہوگئے۔حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد لیویز اور پولیس نے شہر بھر کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔حکام کے مطابق واقعے میں جاں بحق اہلکاروں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں، ڈاکٹروں نے بتایا کہ دونوں اہلکاروں کو 3-3 گولیاں لگی ہیں۔حکومت بلوچستان نے پشین لیویز چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ لیویز چیک پوسٹ پر حملہ ناقابل معافی جرم ہے، واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »