//

دہشتگردی کے پیش نظر دفعہ 144 لگائی، خلاف ورزی پر سختی سے نمٹا جائے گا: وزیر اطلاعات پنجاب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر صوبے میں دفعہ 144 نافذ کی ہے، قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ احتجاج اور دھرنے کے نام پر شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنانے کی اجازت نہیں دے سکتے، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ان کا کہنا تھا جو جماعت 2014 سے سڑکوں پر ہے 3 دن گھروں میں آرام کرلے، پی ٹی آئی کی سیاسی تاریخ سڑکیں اور چوک چوراہوں کےگردہی گھومتی ہے۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا اڈیالہ جیل میں بیٹھے قیدی کا مشن ہی دھرنوں کے ذریعے اقتدار میں پہنچنا ہے، آپ لوگوں کو ڈھائی گھنٹے والی بھوک ہڑتال ہی سوٹ کرتی ہے، 3 سے7 والی ٹائمنگ آپ لوگوں کے لیے بہتر ہے۔ان کا مزید کہنا تھا دھرنا پارٹی کے پاس احتجاج اور دھرنے کے لیے خیبر پختونخوا موجود ہے، بنوں میں ہونے والے افسوسناک واقعے پر اب بھی قوم کے بہت سے سوالات ہیں۔

دوسری جانب پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے سلسلے میں اڈیالہ جیل آنے والے وکلاء اور پی ٹی آئی کارکنان کو گیٹ نمبر 5 سے ہٹا دیا گیا ہے۔جیل عملے کا کہنا ہھ دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد گیٹ کے سامنے جمع ہونے پر پابندی ہے، نام کی تصدیق ہونے والوں کو جیل کے اندر داخل ہونے کی اجازت ہو گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »