//

فیصلے کرنے میں خود مختار ہوں، کچھ لوگ مجھے ہٹانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بطور وزیر اعلیٰ بلوچستان اپنے فیصلے کرنے میں 100 فیصد خود مختار ہوں.

آج تک کسی نے کام میں مداخلت نہیں کی۔ سرفراز بگٹی نے پروگرام ٹاک شاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں کامیابی اور ناکامی کی سو فیصد ذمہ داری قبول کرتا ہوں، صوبے میں بہتری کے لیے کیے گئے فیصلوں کے باعث کچھ لوگ مجھے ہٹانے کی کوشش کررہے ہیں، مگر مجھے پیپلز پارٹی کی قیادت اور وزیر اعظم شہباز شریف کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔ سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں کرپشن کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ یہ مسئلہ ایک رات میں حل نہیں ہو سکتا لیکن کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے ماہ رنگ بلوچ سے مذاکرات میں کامیابی کو خوشخبری قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماہ رنگ نے یقین دلایا ہے کہ آئندہ احتجاج سے پہلے حکومت کو آگاہ کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »