//

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کمشنر لورالائی آفس آمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کمشنر لورالائی آفس آمد ہوئی۔

وزیراعلیٰ کو لیویز کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ ۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمانہ سرکاری کارکردگی اور ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا ۔ اجلاس کو کمشنر لورالائی ڈویژن بالاچ عزیز خان کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔

کمشنر لورالائی ڈویژن نے اجلاس کو امن و امان، تعلیم، صحت اور آبنوشی سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت پر بریفنگ دی۔ جس پر وزیراعلیٰ نے ٹیچنگ ہسپتال لورالائی اور ڈویژن کے دیگر ہسپتالوں اور مراکز صحت کی ناقص کارکردگی پر برہمی کا اظہار بھی کیا۔ وزیراعلیٰ نے غیر فعال اسکولوں کی مکمل فعالی کے لیے یونین کونسل کی کی سطح پر ٹیچرز بھرتی کرنے کی ہدایت کی۔

وزیر اعلیٰ کا ہدایت دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈویژنل اور ضلعی سطح پر بھرتیاں کانٹریکٹ کی بنیادوں پر کی جائے۔ علاقے میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔ امن و امان کی صورتحال کی بہتری کے لیے تمام اداروں کے مابین مربوط کوارڈینیشن کی جائے۔لورالائی ڈویژن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔ مفاد عامہ کے منصوبوں کی تکمیل سے لورالائی ڈویژن میں مجموعی طور پر ترقی اور خوشحالی کا اغاز ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »