//

بہترین قیادت کی وجہ سے یوم عاشورہ پر امن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچا، وزیر اعظم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف نے یوم عاشور پر بہترین سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے پر وزرائے اعلیٰ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے.

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں یوم عاشور پر بہترین سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے پر چاروں صوبے کے وزرائے اعلیٰ، افواجِ پاکستان، مقامی انتظامیہ، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے یومِ عاشور پر ملکی حالات پُر امن رہے، ملک بھر میں پورے عقیدت و احترام کے ساتھ مجالس و جلسے جلوس کا انعقاد ہوا، اس دوران انتظامیہ، پولیس، افواجِ پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و اہلکار اپنی ڈیوٹی پر مامور رہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ بہترین قیادت کی وجہ سے ملک بھر میں یوم عاشور پرامن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »