//

قانون نافذ کر نے والے ادارے پوری طرح متحرک رہ کر شر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھیں، میر ضیا اللہ لانگو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو کا یوم عاشورہ پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ یوم عاشورہ حق و باطل کے ایک لازوال واقعے کی یاد دلاتا ہے-

تمام علما اکرام نے ہمیشہ احترام اور محبت کے جذبے کو فروغ دیا۔ صوبے بھر میں یوم عاشورہ کے موقع پر سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے۔ وزیر داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے واضح پلان پر ہر صورت عملدر آمد کیا جائے۔قانون نافذ کر نے والے ادارے پوری طرح متحرک رہ کر شر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھیں۔ امن وامان کی صورتحال بر قرار رکھنے کے لئے تمام وسائل بروئے کارلائے جا رہے ہیں۔عوام بھی امن وامان بر قرار رکھنے میں پولیس اور سیکورٹی اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔جلسوس کی سیکورٹی کے لئے فرنٹیر کور کے اہلکار بھی فرائض سر انجام دیے رہے ہیں گے۔جلسوس کی نگرانی کے لئے کنٹرول رومز مکمل طور پر فعال ہیں، ہسپتالوں میں بھی تمام تر انتظامات مکمل کئے گئے ہیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »