//

فلور ملز ایسوسی ایشن کی ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف آج بھی ہڑتال، آٹے کی قلت کا خدشہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: فلور ملز ایسوسی ایشن کی ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال آج بھی جاری ہے، جس کے باعث ملک بھر میں آٹے کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

آٹے کی ملوں اور چکیوں پر تالے پڑگئے، ملک میں آٹے کا بحران سر اٹھانے لگا، خیبرپختونخوا میں 300 سے زائد فلور ملز بند ہیں۔چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا محمد اقبال کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ میں حکومت نے فلور ملز انڈسٹریز پر ظالمانہ ٹیکس عائد کئے ہیں، مزید کہا کہ ٹیکسزکا بوجھ براہ راست عوام پرپڑے گا اور ودہولڈنگ ٹیکس سے آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ بجلی کے بلوں میں ٹیکس کی شرح بڑھا دی گئی ہے، یہ بوجھ فلور ملز انڈسٹری کے ساتھ عام عوام کو اٹھانا پڑے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا تھا کہ ملک بھر کی فلور ملز سے آج سے آٹے کی سپلائی مارکیٹ میں نہیں ہوگی، حکومت کے آٹے پر ٹیکس کے نفاذ سے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے تک اضافہ ہو جائے گا۔انہوں نے کہا تھا کہ غریب آدمی کے لیے آٹے کی قیمت میں 10 روپے فی کلو تک اضافہ نا قابل برداشت ہو گا، حکومت فوری طور پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ واپس لے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »