//

آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام پر اسی ماہ معاہدہ ہو جائےگا، وزیر خزانہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام پر معاہدہ رواں ماہ ہو جائے گا۔

سینیٹ کمیٹی برائےخزانہ کے اجلاس میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ فوج کو اپنے پورے سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنی پڑے گی، فوج کو اس لیے ایک سال مزید دیا ہے، مسلح افواج کے لیے یکم جولائی 2025 سے کنٹریبیوٹری پینشن کا نظام شروع ہو جائے گا۔محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے 5 وزارتوں کو ختم کیا جائے گا، آئی ایم ایف اصل آمدن پر ٹیکس چاہتا ہے جو درست ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ کوئی ملک 9 فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی پر نہیں چل سکتا۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے دیگر اداروں سے فنڈز ملنا شروع ہوگئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »