//

صدر مملکت سے وزیرِ اعلٰی بلوچستان کی ایوانِ صدر میں ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صدر مملکت کو صوبے کی مجموعی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیر اعلیٰ نے صدر مملکت کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں بتایا۔ وزیرِ اعلٰی بلوچستان نے صدر مملکت کو عوامی فلاح کیلئے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی۔ صدر مملکت نے بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے منصوبوں کی جلد تکمیل پر زور دیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ صوبے کی آبی ضروریات پوری کرنے ، زراعت کے فروغ اور غذائی تحفظ کیلئے وفاقی حکومت کے تعاون سے کچّھی کینال کی جلد تکمیل ضروری ہے۔حکومت بلوچستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے موثر اقدامات اُٹھائے۔صدر مملکت نے صوبے میں جاری منصوبوں اور امن و امان کیلئے صوبائی حکومت کے اقدامات پر اظہار اطمینان کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »