//

سی ڈی اے کو 52 ارب روپے کا ریونیو حاصل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ مالی سال 24-2023ء کے دوران سی ڈی اے نے 52 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا ہے۔

وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سی ڈی اے کی ٹیم نے 2 ماہ میں محنت اور جذبے سے کام کر کے ہدف سے زیادہ ریونیو جمع کیا۔انہوں نے کہا کہ سی ڈی اے کی ٹیم کو رواں مالی سال بھی اسی عزم سے ریونیو جنریشن پر توجہ دینا ہو گی۔چیئرمین سی ڈی اے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر ریونیو جنریشن کے لیے منفرد اقدامات کیے گئے، مئی اور جون میں سی ڈی اے نے 7.9 ارب روپے وصول کیے۔
انہوں نے بتایا کہ مالی سال 22-2021ء میں سی ڈی اے کو سب سے زیادہ 47.6 ارب روپے کاریونیو حاصل ہوا تھا، جبکہ مالی سال 24-2023ء کے لیے ریونیو کا ٹارگٹ 41.8 ارب روپے رکھا گیا تھا۔چیئرمین سی ڈی اے نے مزید بتایا کہ مؤثر حکمتِ عملی کے تحت گزشتہ مالی سال کے ہدف سے 23 فیصد زیادہ ریونیو حاصل کیا گیا ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ سی ڈی اے کو مستحکم بنانے کے لیے اثاثے فروخت کرنے کے بجائے ریونیو کے متبادل ذرائع پر کام کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »