//

وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظامات سے متعلق اجلاس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظامات سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔

اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو ، چیف سیکریٹری بلوچستان ، آئی جی پولیس بلوچستان ، ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ ،ڈی جی لیویز اور کمشنر کوئٹہ سمیت ڈویژنل کمشنرز کی بعذریہ وڈیو لنک شرکت کی۔ اجلاس کو متعلقہ حکام کی جانب سے صوبے میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی مکمل سیکورٹی کے لیے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔
محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس پر مرتب کردہ سیکیورٹی پلان پر پوری طرح سے عمل کیا جائے۔ڈویژنل کمشنرز اپنے اپنے ڈویژنز میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ملکر سیکورٹی انتظامات سے متعلق ایک مربوط لائحہ عمل تشکیل دیں۔ڈویژنل کمشنرز محرم الحرام کے حوالے سے لئے گئے سیکیورٹی انتظامات کی رپورٹ وزیر اعلیٰ سیکرٹیریٹ ارسال کریں۔حساس اضلاع کی سیکورٹی کو مزید موثر بنایا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »