//

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی، دوران سماعت الیکشن کمیشن حکام نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے 29 ستمبر کو الیکشن کرانے کی یقین دہانی کرائی گئی ، الیکشن کیلئے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو بھی ضروری ہے، مخصوص نشستوں سے متعلق معاملات بھی کلیئر نہیں ہیں، اگلے دو ہفتوں میں نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سماعت چھٹیوں کے بعد ہوگی،اگر کوئی مسئلہ ہوتاہے تو سی ایم دائر کردی جائے، ایم سی آئی کی آمدن اور اخراجات کی مکمل رپورٹ بھی عدالت میں جمع کردای گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ فریقین تفصیلی پیراوائز کمنٹس عدالت میں جمع کرائیں،تمام متعلقہ درخواستوں کا یکجا کردیاگیا ، عدالت نے استفسار کیا کہ الیکشن کمیشن کا کیا سٹیٹس ہےَ؟ جس پر الیکشن کمیشن حکام نے جواب دیا کہ چار ماہ کا پراسس ہے، کیس کی سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »