//

صوبائی حکومت نے زمینداروں کے درینہ مسائل کے حل کے لئے عملی اقدامات کیے، سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے نمائندہ وفد کی ملاقات کی۔

ملاقات میں صوبائی وزراء پارلیمانی سیکرٹریز اور چیف سیکرٹری بلوچستان سمیت سیکرٹری توانائی اور سیکرٹری زراعت کی بھی شرکت کی۔وفد نے بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے منصوبے کی کامیابی پر وزیراعلیٰ بلوچستان اور اراکین کابینہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے زمینداروں کے درینہ مسائل کے حل کے لئے عملی اقدامات کیے ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ ایک ماہ میں اس منصوبے پر کام مکمل کر لیا جائے۔

جب تک اس منصوبے پر مکمل عمل درآمد ہوتا ہے اس وقت تک زمینداروں کو 6 گھنٹے بجلی کی سپلائی یقینی بنائی جائے گی۔اس منصوبے پر عملدرآمد کے لیے زمینداروں کے ساتھ ملکر مشترکہ لائحہ عمل بنائینگے۔زمینداروں کے تعاون سے مصدقہ ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنا ہے۔ غیر قانونی کنیکشنز کے مکمل خاتمے کے لیے قانون سازی بھی کی جائے۔یہ اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس اہم منصوبے پر مکمل عمل درآمد کروائیں۔

ملاقات میں زمیندار ایکشن کمیٹی نے کہا کہ بلوچستان میں اس اہم منصوبے پر پیشرفت اور عملدرآمد ایک تاریخی اقدام ہے۔ وزیراعلیٰ اور انکی ٹیم نے تمام سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر صوبے کے وسیع تر مفاد میں اہم فیصلہ کیا۔ ملاقات میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کے منصوبے پر عملدرآمد سے متعلق انکے بھرپور اور متحرک کردار کو بھی سراہا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »