//

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی میں واقع پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آج صبح آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے کافی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کی مصروف شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع اسٹاک ایکسچینج کی چوتھی منزل پر آگ لگی تھی۔فائر بریگیڈ حکام نے بتایا ہے کہ 5 فائر ٹینڈرز، واٹر باؤزر اور اسنارکل نے آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ایدھی اور دیگر رضا کار اداروں کی جانب سے بھی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا گیا۔آگ پر قابو پانے کے بعد اسٹاک ایکسچینج کو عوامی داخلے کے لیے کھول دیا گیا ہے۔فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ اور اس سے ہوئے نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔واضح رہے کہ ہفتہ وار دو روزہ تعطیل کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا پہلا روز ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز صبح ساڑھے 9 بجے ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »