//

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کالعدم قرار دینے کے خلاف کیس میں لاہور ہائی کورٹ بار کے فریق بننے کی استدعا منظور کر لی.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کالعدم قرار دینے کے خلاف کیس میں لاہور ہائی کورٹ بار کے فریق بننے کی استدعا منظور کر لی۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ نے اپیل پر سماعت کی۔جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس شاہد بلال بینچ کا حصہ تھے۔سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو ملزمان کی فیملی سے ملاقات نہ ہونے کی شکایات کا ازالہ کرنے کی ہدایت کر دی۔آئندہ سماعت پر حامد خان لاہور ہائی کورٹ بار کی جانب سے عدالت میں پیش ہو کر دلائل دیں گے۔وکیل فیصل صدیقی نے کیس کی سماعت براہِ راست نشر کرنے کی درخواست واپس لے لی۔شہداء فاؤنڈیشن کے وکیل سے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ ریکارڈ کے مطابق جناح ہاؤس لاہور کو بھی آگ لگائی گئی تھی، یہ بعد میں دیکھیں گے کہ قائدِ اعظم جناح ہاؤس میں کتنے دن رہے۔عدالت نے شہداء فاؤنڈیشن کے وکیل سے پوچھا کہ زیارت میں قائدِ اعظم ریزیڈنسی کو آگ لگائی گئی تھی، زیارت واقعے پر شہداء فاؤنڈیشن کہاں تھی؟ اس نے کتنی درخواستیں دائر کیں؟عدالت نے شہداء فاؤنڈیشن کے فریق بننے کی درخواست بھی منظور کر لی، کیس کی مزید سماعت 11 جولائی کو ہو گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »