//

گیس وپیٹرولیم کی تلاش کرنے والی کمپنیوں نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنےکا اعلان کردیا.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:اسلام آباد: گیس وپیٹرولیم کی تلاش کرنے والی کمپنیوں نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنےکا اعلان کردیا۔وزیرِ اعظم سے پیٹرولیم اور گیس کے شعبے کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے کمپنیوں کو آف شور ذخائر ڈھونڈنےکی دعوت دی۔
اجلاس میں پیٹرولیم،گیس کی تلاش اور پیداواری کمپنیوں کے وفد نے پاکستان میں 5 ارب ڈالرسرمایہ کاری کرنےکا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آپ پہلے وزیراعظم ہیں جو سنجیدگی سےاس شعبے پر توجہ دے رہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ 3 سال میں پیٹرولیم اور گیس کی تلاش کے لیے پاکستان میں 240 جگہ کھدائی کی جائےگی۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں مقامی سطح پر تیل اور گیس کے ذخائر کی تلاش ہماری اولین ترجیح ہے، پاکستان تیل اور گیس کی درآمد پر ہر سال اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے، مقامی ذخائر کی پیداوار سے پاکستان کازرمبادلہ بچےگا جب کہ ایندھن اورگیس کی قیمت کم ہوگی۔ وزیرِ اعظم نے متعلقہ حکام کو شعبےکے تمام مسائل کا ترجیحی بنیادوں پرحل پیش کرنےکی ہدایت دی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »