//

پوری دنیا میں ان کا ہر ووٹر سپورٹر بھوک ہڑتال کرے گا،علی امین گنڈاپور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتال کی تو یہ اکیلے ان کی ہڑتال نہیں ہوگی ۔ پوری دنیا میں ان کا ہر ووٹر سپورٹر بھوک ہڑتال کرے گا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے کیسز میں کچھ نہیں نکلا، ملک میں سزا و جزا کا نظام نہیں، عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، قوم عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے۔علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ آئین کے تحت ہمیں جلس، جلوسوں اور احتجاج کا حق ہے، عدلیہ کو کہا آپ پر دباؤ ہے تو بتائیں قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہو گی۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کہتے رہے ہیں کہ میں مذاکرات کے لیے تیار ہوں، جعلی کیسز واپس لیں پھر مذاکرات ہوں گے، اپیکس کمیٹی میں بات عزم استحکام کی ہوئی آپریشن کی نہیں۔وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کریں گے، حکومت بیساکھیوں پر ہے، مینڈیٹ ان کے پاس نہیں۔پرویز خٹک سے متعلق سوال پر علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ایک بندہ جھوٹی گواہی دے گا اور گھومے گا، اس نے پارٹی چھوڑی، احسان فراموشی کی، لوٹا بنا، یہ جھوٹی گواہیاں دے گا تو اس طرح سگریٹ پھونکتا نہیں پھرے گا۔
علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ وفاق جو کام کر رہاہے وہ آئین اور عدلیہ کے خلاف ہے، جعلی اور بے بنیاد مقدمات میں بانی پی ٹی آئی جیل میں قید ہیں، ہمارا جلسہ ہو گا، انتظامیہ کو چاہیے اپنے حکم پر عمل درآمد کرائے، مریم نواز کا بطور خاتون ہم نے لحاظ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم کو پتہ ہے کہ عدلیہ پر دباؤ ہے، ہم عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں، موجودہ حکومت کندھوں پر ہیں، عدلیہ میں فیئر ٹرائل ہوا تو سب سامنے آئے گا، سب سے پہلے ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے، ملک میں قانون کی بالادستی ضروری ہے۔ان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان ہمارے کیسز خلاف کیسز میں بینچز سے علیحدہ ہوں، ہمیں ادارے کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں شخصیات کے ساتھ اختلاف ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »