//

چاغی میں دھاری دار لگڑ بگا مارنے کی ویڈیو وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کے ضلع چاغی میں دھاری دار لگڑ بگے کو مار دیا گیا، جس کی ویڈیو سامنے آ گئی۔

ویڈیو میں مردہ دھاری دار لگڑ بگے کے منہ اور پیر خون آلود نظر آ رہے ہیں، چاغی کا مقامی شخص مردہ لگڑ بگے کے منہ میں ہاتھ ڈالتا بھی نظر آ رہا ہے۔کارکن جنگلی حیات فہد ملک نے بتایا ہے کہ مقامی افراد کے مطابق اس دھاری دار لگڑ بگے نے بچے پر حملہ کیا تھا، حالانکہ دھاری دار لگڑ بگا عام طور پر انسانوں سے دور رہتا ہے۔نہوں نے بتایا کہ دھاری دار لگڑ بگے کی نسل معدومیت کا شکار ہے، رواں سال بلوچستان میں جنگلی جانوروں کو مارنے کی متعدد ویڈیوز سامنے آ چکی ہیں۔
چیف کنزرویٹو محکمۂ جنگلی حیات بلوچستان کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں واضح نہیں کہ یہ افغانستان ہے یا بلوچستان۔ان کا کہنا ہے کہ چاغی میں وائلڈ لائف آفیسر نہیں، فاریسٹ آفیسر واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔چیف کنزرویٹو محکمۂ جنگلی حیات بلوچستان نے یہ بھی بتایا ہے کہ لگڑ بگا مردہ یا کسی کا بچا ہوا شکار کھاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »