صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ ژوب ،موسی خیل ،بارکھان ،اقر خضدار میں تیز ہواؤں اور گرچ چمک کے بارش کا امکان ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت آج 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ قلات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ، سبی میں 45 ، نوکنڈی میں 48 تربت میں 36 جبکہ محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیوانی میں 35 اور گوادر میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا