//

باجوڑ: سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرد کمانڈر عرفان اللّٰہ کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں دہشت گرد کمانڈر عرفان اللّٰہ عرف عدنان ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں ہائی پروفائل دہشت گرد کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈ عرفان اللّٰہ عرف عدنان ہلاک ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا، جو متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں، بھتہ خوری اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن کو سراہا اور دہشت گردی کے خاتمے کےلیے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل تعاون کا اظہارکیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »