//

کراچی: احتجاج کرنے والےاساتذہ اور سیکریٹری تعلیم سندھ کے درمیان مذاکرات کامیاب .

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے والے اساتذہ اور سیکریٹری تعلیم سندھ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، مظاہرین نے مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا۔
کراچی پریس کلب کے باہر سندھ بھر سے آئے اساتذہ کئی روز سے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دے رہے ہیں لیکن آج جب انہوں نے سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کی تو پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا گیا۔احتجاجی مظاہرین کی جانب سے ریڈ زون میں داخلے کی کوشش پر پولیس نے انہیں آرٹس کونسل کے قریب روک لیا، جب کہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کی جانب جانے والی سڑک ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔سندھ کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے اساتذہ اپنی نوکریوں کو مستقل کرنے کے لیے کئی روز سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں، ان تمام اساتذہ کی تقرری وفاقی محکمہ تعلیم کی جانب سے سندھ میں کی گئی تھی۔اس حوالے سے محکمہ تعلیم واضح موقف اختیار کرچکا ہے کہ تمام اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ ٹیسٹ کے نتائج کی بنیاد پر کیا جائے گا۔سندھ اسمبلی کی جانب مارچ کرنے کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ بھی ہوئی، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے مزید نفری بھی طلب کرلی ہے اور ساتھ ہی واٹر کینن بھی منگوائے گئے ہیں۔اس سے قبل محکمہ تعلیم کی جانب سے احتجاجی اساتذہ کو یقین دہانی کروائی تھی کہ ان تمام اساتذہ کو سندھ نے جو معیار مقرر کیا ہے، اس کے مطابق مستقل کیا جائے گا، تاہم مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ انہیں فی الفور مستقل کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »