//

بانی‌پی‌ٹی آئی کو قید رکھنا عالمی قانون کے منافی ہے، اقوام متحدہ ورکنگ گروپ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ورکنگ گروپ کی بانی پی ٹی آئی سے متعلق رپورٹ پر ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ نے رعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے معاملے پر امریکا پہلے بھی کہہ چکا یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ایک بیان میں ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا کہ اقوام متحدہ اپنی رائے کی وضاحت خود کر سکتا ہے۔امریکی کانگریس میں پاکستان کے انتخابات میں مداخلت کی تحقیقات کی قرار داد سے متعلق سوال پر ترجمان کا کہنا تھا کہ کانگریس امریکی حکومت کی ایک علیحدہ شاخ ہے، اس کی قانون سازی پر بات نہیں کر سکتے۔امریکی اعلیٰ حکام نے مسلسل، نجی اور عوامی طور پر پاکستان پر زور دیا ہے کہ آئین کے مطابق عوام کے حقوق کا احترام کیا جائے۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ایک ورکنگ گروپ نے کہا تھا کہ پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی سربراہ عمران خان کو من مانے انداز میں قید رکھا جانا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے،جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے ʼآربیٹریری ڈیٹنشن ورکنگ گروپ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ اس عمل کا مناسب مداوا یہ ہو گا کہ بانی پی ٹی آئی کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور عالمی قانون کے مطابق ہرجانے کا حق دیا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »