//

وزیراعظم شہباز شریف تاجکستان کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وزیراعظم شہباز شریف تاجکستان کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔پاکستانی وفد میں وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ بھی شامل ہیں۔دوشنبے آمد پر وزیراعظم تاجکستان کے قومی ہیرو اسماعیل سامانی کی یادگار پر پھول رکھیں گے، وہ قصر ملت کا دورہ کریں گے جہاں وہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن سے ملاقات کریں گے۔باہمی اشتراک کےحوالے سے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے، تقریب کے اختتام پر وزیراعظم اور تاجک صدر مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔تاجک صدر وزیر اعظم اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں قصر نوروز میں عشائیہ بھی دیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »